16 اکتوبر 2016 - 10:54
تصویری رپورٹ: شام میں النصرہ فرنٹ کے تین نشانہ باز گرفتار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے والی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے تین نشانہ بازوں کو گرفتار کرلیا ہے۔