اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکومت کے ایک باخبر ذریعے نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے بحران کے حل کے لیے ہونے والے پانچ فریقی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ اس اجلاس کے پانچ فریقوں میں ایران، روس، سعودی عرب، ترکی اور امریکہ شامل ہیں۔
واضح رہے کہ بعض ذرائع ابلاغ نے یہ خبر دی تھی ایران بحران شام کے حل کے لیے لوزان میں ہونے والے پانچ فریقی اجلاس میں شرکت کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169