7 اکتوبر 2016 - 11:10
تصویری رپورٹ: عالمی یوم علی اصغر (ع) پر قم میں شیرخوار بچوں کا عظیم اجتماع

ابنا: ہر سال کی طرح امسال بھی محرم الحرام کے پہلے یوم جمعہ کو عالمی یوم علی اصغر (ع) کے عنوان سے ہزاروں ماوں نے شیر خوار بچوں کو شیر خوار حسینی پر قربان کرنے لیے حرم حضرت معصومہ میں اجتماع کیا۔