4 اکتوبر 2016 - 13:58
جیش الاسلام کا اسرائيل کی حمایت پر شکریہ

شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کے سربراہ محمد علوش نے کہا ہے کہ جیش الاسلام کا اسرائيل کے ساتھ جنگ نہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ، اسرائیل اور سعودی عرب دونوں ہمارے محسن ہیں دونوں ہماری مدد اور ہمیں ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کے سربراہ محمد علوش نے کہا ہے کہ جیش الاسلام کا اسرائيل کے ساتھ جنگ نہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ، اسرائیل اور سعودی عرب دونوں ہمارے محسن ہیں دونوں ہماری مدد اور ہمیں ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔۔ محمد علوش نے کہا کہ اسرائیل ہمارے افراد کو غذائی ، طبی اور مالی امداد فراہم کررہا ہے اور ہم اسرائیل کے ساتھ جنگ کا تصور بھی نہیں کرسکتے ہیں۔ اس نے کہا کہ شام جنک میں جتنے لوگ مارے گئے ہیں اتنے اعراب اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ میں ہلاک نہیں ہوئے۔ محمد علوش نے کہا کہ ہم اسرائیل اور سعودی عرب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کی حمایت کی وجہ سے ہم بشار اسد کے خلاف نبرد آزما ہیں۔

.......

/169