4 اکتوبر 2016 - 12:52
تصویری رپورٹ: داعش کے ظلم و بربریت سے شامی اور عراقی شہریوں کا فرار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے منسلک خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ظلم و بربریت سے شامی اور عراقی شہری اپنے آشیانے اور کاشانے چھوڑ کر بیابانوں اور صحراؤں کی طرف فرار کررہے ہیں۔