24 ستمبر 2016 - 13:31
تصویری رپورٹ: آٹھ سالہ دفاع مقدس کے یادگاروں کی کانفرنس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے آٹھ سالہ دفاع مقدس کے یادگاروں کی کانفرنس منعقد ہوئی۔