23 ستمبر 2016 - 13:55
تصویری رپورٹ: گرگان میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے شہداء کے مزار سے غبار روبی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گرگان میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے شہداء کے مزار سے غبار روبی اور عطر افشانی کی تقریب منعقد ہوئی ۔