23 ستمبر 2016 - 13:51
تصویری رپورٹ: ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے شہداء کے مزار سے غبار روبی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اصفہان کے شہر رضا میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے شہداء کے مزار سے غبار روبی اور عطر افشانی کی تقریب منعقد ہوئی۔