17 ستمبر 2016 - 16:39
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری  دورہ کوئٹہ + تصاویر

علامہ ناصر عباس جعفری نے ایک وفد کے ہمراہ بلوچستان بار کونسل کی کابینہ کے عہدیداران اور دیگر ممبران سے ملاقات کی، اور (سانحہ 8 اگست سول ہسپتال کوئٹہ) خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا، علاوہ ازیں انہوں نے ایک وفد کے ہمراہ جن میں ایم پی اے آغا رضا، ملک اقرار حسین، عباس علی، علامہ سید ہاشم موسوی، علامہ ولایت حسین جعفری اور انوار نقوی شامل تھے، بلوچستان بار کونسل کی کابینہ کے عہدیداران اور دیگر ممبران سے ملاقات کی، اور (سانحہ 8 اگست سول ہسپتال کوئٹہ) خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا، شہدا کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ہزارہ ٹاون بروری میں ایم ڈبلیو ایم کے یونٹس کے عہدیداران اور ممبران سے خطاب بھی کیا۔

علامہ ناصر عباس جعفری کا نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب

علامہ ناصر عباس جعفری کا تنظیمی مسئولین سے خطاب

علامہ ناصر عباس جعفری سے عمائدین کی ملاقات

علامہ ناصر عباس جعفری کی بلوچستان بار کونسل کے رہنماوں سے تعزیت

.......

/169