
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کے روز مردم اور خانہ شماری کے مرکزی ہیڈکوارٹر کے سربراہ ، کارکنوں اور محکمہ شماریات کے اعلی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے، مردم شماری کی اہمیت پر زور دیا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ بھرپور طریقے سےمردم شماری میں حصہ لیں۔
