غزہ میں عید کی نماز کے بعد بچیاں نہایت خوش نظر آرہی ہیں
غزہ میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی عید کے روز نہایت خوش نظر آئے
عراق کے شہر بغداد میں کئی جانور ایک ساتھ قربانی کے لیے جمع کیے گئے ہیں
افغانستان کے شہر کابل میں عید کی نماز ادا کی گئ
روس کے دارالحکومت ماسکو میں بھی لاکھوں افراد نے ایک ساتھ عید کے موقع پر نماز عید ادا کی
شام میں نماز عید کی ادائیگی کی جارہی ہے
سری لنکا میں عید کی نماز کے بعد خواتین دعا میں مصروف ہیں
انڈونیشیا میں خواتین بھی عبادات میں مصروف نظر آئیں
عراق میں مسلمانوں نے عید کی نماز ایک ساتھ مل کر ادا کی
کوسوو کے شہر پرسٹینا میں بچوں نے بھی عید کی تیاریاں جوش و خروش سے کیں