8 اگست 2016 - 15:00
تصويري رپورٹ: ایرانی صدر کا آذربائیجان میں والہانہ استقبال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سہ فریقی سربراہی اجلاس مں شرکت کے لئے آذربائیجان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا آذربائجان کے صدر نے والہانہ استقبال کیا ۔