25 مارچ 2016 - 18:21
تصویری رپورٹ: حرم اہلیبت رسول (ع) کے دفاع میں اہلسنت شہید عمرملازھی کے والد کی رہبر انقلاب سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام دفاع حرم رسول کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والے اہلسنت شہید عمر ملازھی کے والد اسماعیل ملازھی کی رہبر انقلاب سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر کیا۔

.......
/169