اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستانی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے پس منظر میں اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کے لئے اقتصادی ترقی اور توانائی
یہ بات ریاض حسین پیر زادہ نے ارنا کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت کو بڑھانے کی ضرورت ہے.
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک برادرانہ ہمسایہ ملک ہے اور ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ اسلام آباد سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو وسعت دینے کے لئے راہ ہموار ہو گی.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲