اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیلجیئم کے ذرائع ابلاغ نے فوری خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کے دار الحکومت برسلز کے ہوائی اڈے پر دو بم دھماکوں کی آواز سنائی دی تاہم ان دھماکوں کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
ذرائع کے مطابق برسلز کے ہوائی اڈے پر ہوئے بم دھماکوں میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ پچیس زخمی ہوئے ہیں۔ ہوائی اڈے پر دھماکوں کی وجہ سے عجیب قسم کی وحشت طاری ہے اور مسافر اپنا سامان ایئرپورٹ پر ڈال کر دوازوں سے باہر بھاگ گئے ہیں۔
بیلجیئم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ دھماکہ برسلز میں امریکی ایئرلائن کے دفتر کے سامنے ہوا ہے۔

............
242
بیلجیئم کے دار الحکومت برسلز کے ایئرپورٹ پر دو بم دھماکے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیلجیئم کے ذرائع ابلاغ نے فوری خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کے دار الحکومت برسلز کے ہوائی اڈے پر دو بم دھماکوں کی آواز سنائی دی تاہم ان دھماکوں کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
ذرائع کے مطابق برسلز کے ہوائی اڈے پر ہوئے بم دھماکوں میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ پچیس زخمی ہوئے ہیں۔ ہوائی اڈے پر دھماکوں کی وجہ سے عجیب قسم کی وحشت طاری ہے اور مسافر اپنا سامان ایئرپورٹ پر ڈال کر دوازوں سے باہر بھاگ گئے۔
بیلجیئم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ دھماکہ برسلز میں امریکی ایئرلائن کے دفتر کے سامنے ہوا ہے۔