اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے قریب مستقبل میں صدر مملکت 'حسن روحانی' کے دورہ پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے سے باہمی تجارتی تعلقات کے فروغ اور اقتصادی تعاون کو نئی سمت ملے گی.
ان خیالات کا اظہار 'مہدی ہنردوست' نے گزشتہ روز اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں پروگرام 'میٹ دی پریس' میں گفتگو کرتے ہوئے کیا.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی پاکستان کے اہم دورے پر آرہے ہیں اور یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے اہمیت کا حامل ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان بہت ساری چیزیں مشترک ہیں اور دونوں ممالک کو چاہئے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی روابط بڑہانے کے لئے عملی اقدامات کریں.
ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ صدر روحانی کے آئندہ دورہ پاکستان بہت اہمیت کا حامل ہے جس کے دوران دونوں ممالک مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے.
انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور پاکستان کے قریبی تعاون سے باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے راہ ہموار ہوگی.
اس موقع پر ایرانی سفیر نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان براہ راست پرواز کے قیام پر زور دیا.
علاقائی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے مہدی ہنردوست نے کہا کہ دہشتگردی عالمی معاملہ ہے جس سے نمٹنے کیلئے سب کو اکٹہا ہونا ہوگا.
انہوں نے علاقائی صورتحال پر پاکستانی پالیسی کو بڑی متوازن اور قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یمن کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں اور ہم سمجہتے ہیں کہ یمن میں زمینی فوج نہ بہیجنے کے فیصلے سے عالمی برادری میں پاکستان کا قد کاٹہ میں اضافہ ہوا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
پاکستان میں تعینات اسلامی جمهوریه ایران کے سفیر نے قریب مستقبل میں صدر مملکت 'حسن روحانی' کے دوره پاکستان کا ذکر کرتے هوئے کها هے که اس دورے سے باهمی تجارتی تعلقات کے فروغ اور اقتصادی تعاون کو نئی سمت ملے گی.
صدر روحانی کے دوره پاکستان سے باهمی تجارتی تعلقات کو نئی سمت ملے گی: ایرانی سفیر
ان خیالات کا اظهار 'مهدی هنردوست' نے گزشته روز اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں پروگرام 'میٹ دی پریس' میں گفتگو کرتے هوئے کیا.
اس موقع پر انهوں نے کها که اسلامی جمهوریه ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی پاکستان کے اهم دورے پر آرهے هیں اور یه دوره دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں باهمی تعلقات کے فروغ کیلئے اهمیت کا حامل هے.
انهوں نے مزید کها که ایران اور پاکستان کے درمیان بهت ساری چیزیں مشترک هیں اور دونوں ممالک کو چاهئے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی روابط بڑهانے کے لئے عملی اقدامات کریں.
ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا که صدر روحانی کے آئنده دوره پاکستان بهت اهمیت کا حامل هے جس کے دوران دونوں ممالک مختلف معاهدوں پر دستخط کریں گے.
انهوں نے مزید کها که ایران اور پاکستان کے قریبی تعاون سے باهمی تعلقات کے فروغ کیلئے راه هموار هوگی.
اس موقع پر ایرانی سفیر نے تهران اور اسلام آباد کے درمیان براه راست پرواز کے قیام پر زور دیا.
علاقائی صورتحال کا حواله دیتے هوئے مهدی هنردوست نے کها که دهشتگردی عالمی معامله هے جس سے نمٹنے کیلئے سب کو اکٹها هونا هوگا.
انهوں نے علاقائی صورتحال پر پاکستانی پالیسی کو بڑی متوازن اور قابل تعریف قرار دیتے هوئے کها که یمن کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراهتے هیں اور هم سمجهتے هیں که یمن میں زمینی فوج نه بهیجنے کے فیصلے سے عالمی برادری میں پاکستان کا قد کاٹه میں اضافه هوا.