23 فروری 2016 - 07:34
تصویری رپوٹ: دفاع مقدس کے 68 شہداء کے پیکروں کی وطن واپسی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دفاع مقدس کے 68 شہداء کے پیکر عراق میں تلاش کے بعد وطن پہنچ گئے ہیں جہاں عوام کی بڑی تعداد نےشہداء کے جنازوں کا استقبال کیا ہے۔