27 اگست 2015 - 13:58
تصویری رپورٹ: ہاشمی رفسنجانی نے حضرت امام رضا (ع)کےروضہ کی زیارت کی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ کی زیارت کی ۔

.......

/169