اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر ادلب کے جسر الشغور علاقہ میں تیونس کا بن لادن ہلاک ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جسر الشغور علاقہ میں دہشت گردوں اور شامی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ النصرہ دہشت گرد تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ محمد مامون مکی المعروف تیونسی بن لادن فوجی کارروائی میں ہلاک ہوگیا ہے۔



۔۔۔۔۔۔۔
/169