24 اپریل 2015 - 16:25
تصویری رپورٹ؛ طرابلس میں صوفیوں کی مسجد دھماکہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دھشتگردوں نے گزشتہ روز جمعرات کو لیبیا کے دار الحکومت طرابلس میں واقع صوفیوں کی قدیمی مسجد القدس کو دھماکہ خیر مواد سے اڑانے کی کوشش کی گئی۔ اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن مسجد کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ تاہم کسی دھشتگرد ٹولے نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲