17 اپریل 2015 - 12:41
الرمادی پر عراقی فوج کا مکمل کنٹرول

عراقی فوج نے عراق کے شہر الرمادی کو داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے عراق کے شہر الرمادی کو داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

عراقی فوج کے ترجمان کریم النوری نے کہا کہ عراقی فورسز بیجی کے علاقہ کو بھی آئندہ چند گھنٹوں میں آزاد کرالیں گی۔

.......

/169