اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے مفتی آل شیخ نے ایک نیا فتوی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیوی کا گوشت کھانا مباح ہے۔
اخبار القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے مفتی آل شیخ نے ایک نیا فتوی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیوی کا گوشت کھانا مباح ہے۔
سعودی عرب کے مفتی نے اپنے فتوی کی توجیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شوہر بھوک کا احساس کرے اور بھوک سے اس کی جان کو خطرہ لاحق ہو تو وہ شخص بیوی کے بدن کے گوشت کا کچھ حصہ کاٹ کر کھا سکتا ہے۔اس سے قبل سعودی مفتی عبد العزیز آل شیخ نے فتوی دیا تھا کہ کم سن بچیاں بوڑھے مردوں کے ساتھ شادی کرسکتی ہیں۔ سعودی عرب کے مفتی کے فتوؤں کی عرب دانشوروں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲