اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں یہ دہشتگردانہ بم دھماکہ، التاجی کے علاقے میں ہوا جس میں ایرانی زائرین کی حامل ایک بس کو نشانہ بنایا گیا- اس دہشتگردانہ کاروائی میں ایک ایرانی زائر شہید اور نو دیگر زخمی ہوگئے- یہ دہشتگردانہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا-
.......
/169