30 مارچ 2015 - 18:18
یمنی فورسز نے سعودی پائلٹ کو گرفتار کرلیا

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جنگی جہاز کو صنعا میں مارگرایا ہے جبکہ جہاز کے پائلٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جنگی جہاز کو صنعا میں مارگرایا ہے جبکہ جہاز کے پائلٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔

سعودی عرب نے دس ممالک کے ہمراہ یمن کے خلاف جنگ کا آغاز کیا ہے سعودی عرب کے حامی ممالک میں سب کے سب بڑے شیطان  امریکہ کے حامی اور طرفدار ممالک ہیں۔

.......

/169