اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے وزیر دفاع ’’خالد متعب العبیدی‘‘ بنفس نفیس داعش کے خلاف جاری جنگ میں شامل ہو گئے ہیں۔
عراق ذرائع نے اس ملک کے وزیر دفاع کی تصاویر شائع کر کے خبر دی ہے کہ وہ خود جنگی جہاز کے ذریعے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کریں گے۔
درج ذیل تصاویر خالد العبیدی سے متعلق ہیں جن میں وہ جنگی جہاز پر سوار ہو کر داعش کے ٹھکانوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔









۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲