3 فروری 2015 - 08:50
سید حسن نصراللہ کی جانب سے شکار پور امام بارگاہ دھماکے کی مذمت

مختلف زرائع ابلاغ سے ملنے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق حسن نصراللہ کی جانب سے شکار پور سانحے کی مذمت کی گئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ اور پاکستان میں بسنے والے کڑوڑوں شیعوں کے روحانی رہنما سید حسن نصراللہ نے شکارپور امام بارگاہ بم دھماکے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حسن نصراللہ نے پاکستانی علماء کے وفد سے ملاقات بھی کی جس علماء سے تعزیت کی گئی۔

علماء سے ملاقات میں حسن نصراللہ نے پاکستان قوم کی جانب سے شیعہ سُنی اتحاد کی تعریف کی، اُن کا کہنا تھا کے امام بارگاہ میں ہونے والا بم دھماکے میں تکفیری صہیونی دہشتگرد ملوث ہیں.

.......

/169