اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ نینویٰ میں موصل کے مقام پر البشمرکۃ فورس نے رات گئے30مسلح دوہشت گردوں کوہلاک کیاہے، جبکہ دوسری جانب صوبہ الانبارمیں اتحادی ممالک کی جانب دہشت گردتنظیم کے ٹھکانوں پرفضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں16دہشت گردجبکہ10زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
.......
/169