اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کےجنوب مشرقی حصےمیں کواڈ کوپٹر گر کر تباہ ہوا ہے۔امریکی سیکرٹ سروس کے مطابق کواڈکوپٹر کی مکمل جانچ تک وائٹ ہاؤس کمپلیکس بند رکھا جائے گا، جبکہ کواڈ کوپٹر اڑانے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔









.......
/169