اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردتنظیم داعش کے زیرکنٹرول علاقوں میں خاص طورسے عراق سرفہرست ہے جہاں مختلف داعشی قبح خانے کھلے ہوئے ہیں،جب داعشی دہشت گردنہتےعام شہریوں کوقتل کرنے کے بعد ان اڈوں میں جمع ہوجاتے ہیں اورمے نوشی کے محفلیں سجاتے ہیں جہاں پرپہلے سے ہی ان کی خدمت میں لائی ہوئی لڑکیاں کے ساتھ زیادتیاں کرتےہیں۔
اس حوالے سے وہاں کےسماجی کرکنوں کاکہناہے کہ داعشی دہشت گردان محفلوں میں ایسےعورتوں کولاتے ہیں جن کے شوہرقتل کئے گئے ہیں یاپھریہ طلاق شدہ ہیں۔ان خواتین کے درمیان ایسی بھی لڑکیاں شامل ہیں جنہیں داعشی دہشت گرداغواء کرکے لائے ہوئے ہیں۔
سماجی کارکنوں نے یہ بھی کہاہے کہ ازدی خواتین اورلڑکیوں کوداعشی دہشت گردوں نے اپنے ساتھیوں کی جنسی تسکین کے لئے پیش کی گئیں۔
.......
/169