اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے دار الحکومت بغداد میں سید الشہداء (ع) کے جلوس کے قریب ایک کار بم دھماکے میں ۳۲ افراد خاک و خوں میں لت پت ہوئے ہیں۔
ایک پولیس افسر کی رپورٹ کے مطابق جنوبی بغداد میں واقع السیدیہ علاقے میں ہو رہی مجلس کے پاس ہوئے کار بم دھماکے میں بہت جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق دھماکے میں سات افراد شہید اور ۲۵ زخمی ہوئے ہیں جبکہ زخمیوں کے حالت بھی تشویش ناک ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲