27 اکتوبر 2014 - 06:48
ڈاکٹر لک زایی نے پاکستان کے ثقافتی مراکز کا دورہ کیا+تصاویر

حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر نجف لک زائی نے پاکستان کے مجمع اہلبیت(ع)، جامعۃ المصطیٰ(ع) کی نمایندگی نیز اس ملک میں ایرانی ثقافتی مرکز کا دورہ بھی کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے ثقافتی امور کے سربراہ ڈاکٹر لک زایی جو حالیہ دنوں پاکستان کے سفر پر ہیں نے اس ملک کے کئی ثقافتی اور دینی مراکز کا دورہ کیا جبکہ انہوں نے اس سفر میں ایران کے سفیر کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر نجف لک زائی نے پاکستان کے مجمع اہلبیت(ع)، جامعۃ المصطیٰ(ع) کی نمایندگی نیز اس ملک میں ایرانی ثقافتی مرکز کا دورہ بھی کیا۔
اس سفر میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ایشیا ممالک کے امور کے سربراہ مھدی جھانتاب نے بھی ڈاکٹر لک زائی کے ساتھ ہمراہی کی۔

پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر علی رضا حقیقیان کے ساتھ ڈاکٹر لک زایی کی ملاقات

پاکستان میں مجمع اہل بیت(ع) کے دفتر میں

جامعۃ المصطفیٰ(ع) کی نمایندگی کا دورہ

پاکستان میں ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ قاسم مرادی کے ساتھ ملاقات

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲