22 اکتوبر 2014 - 09:04
صدر حسن روحانی صوبہ زنجان پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کابینہ کے ہمراہ صوبہ زنجان پہنچ گئے ہیں ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کابینہ کے ہمراہ صوبہ زنجان پہنچ گئے ہیں ۔ صدر کا یہ نواں صوبائی سفر ہے۔ صدر روحانی زنجان کے دو روزہ دورے کے دوران صوبہ کے اعل حکام اور وعام کے ساتھ ملاقات کرں گے صدر حسن روحانی زنجان کے اسٹیڈیم میں ایک عظيم عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔

.......

/169