16 اکتوبر 2014 - 14:18
داعش دہشت گردوں میں شامل 30 برطانوی دہشتگرد ہلاک

برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف کے مطابق شام میں داعش دہشت گردوں میں شامل 30 برطانوی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شام میں ہلاک ہونے والے برطانوی دہشت گردوں کی یہ بہت بڑی تعداد ہے اخبار کے مطابق سلفی وہابیوں میں افسردگی پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہوجاتے ہیں ذرائع کے مطابق شام اور عراق میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گردوں میں دنیا بھر کے سلفی وہابی شریک ہیں۔ پاکستان، افغانستان، سعودی عرب اور دیگر ممالک میں سلفی وہابی اور دیوبندی مدارس میں دہشت گردی کی باقاعدہ تعلیم دی جاتی ہے۔ دہشت گردی کے خآتمہ کے لئے سلفی وہابی اور دیوبندی مدارس کا بن ہونا بہت ضروری ہے۔ جبتک یہ مدارس چلتے رہیں گے تب تک دہشت گردی کا سلسلہ جاری رہےگا۔

.......

/169