8 اکتوبر 2014 - 08:07
امریکہ میں اسرائیل کی جارحیت کے خلاف مظاہرے

امریکہ میں اسرائیل کی جارحیت کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق  فلسطین کی مختلف بیس تنظیموں کے منتخب پچاس افراد نے نیو یارک میں دو امریکی سینٹروں کے دفتروں کے سامنے مظاہرے کئے اور امریکی سینٹروں کی طرف سے اسرائیلی جارحیت کی حمایت پر ان کی مذمت کی۔مظاہرین نے ان دونوں سینٹروں کریسٹین گیلند اور چالز شومز سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی حمایت کو ترک کردیں ۔کہا جارہا ہے کہ یہ دونوں امریکی سینٹر فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے تعمیر کی جانے والی صیہونی کالونیوں کی حمایت کرتے ہیں. 

.......

/169