اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کربلا حرم مطھر امام حسین علیہ السلام میں آج عرفہ کے دن نماز ظھرین کے بعد ہزاروں زائرین نے دعائے عرفہ کی قرائت کی۔
اس عظیم دن امام حسین علیہ السلام سے منقول دعا آپ کے جوار میں پڑھنے کا لطف کچھ اور ہی ہے اسی وجہ سے ہزاروں زائرین نے اس معنوی فضا سے لطف اندوز ہونے کے لیے اس دن خود کو کربلا پہنچایا تاکہ سید الشہداء (ع) کے پاس بیٹھ کر خداوند متعال سے راز و نیاز کریں۔
کربلا میں آج دعائے عرفہ الحاج شیخ مرتضیٰ شاہرودی نے خوبصورت انداز میں قرائت کی۔










۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲