11 ستمبر 2014 - 10:18
آل خلیفہ نے مزدوروں نے تربیت حسینی کی بے احترامی کی+تصاویر

العکر کے علاقے میں آل خلیفہ کے مزدوروں نے ۲۰ شیعہ گھروں پر حملے کر کے گھروں کی توڑ پھوڑ کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ کے گماشتوں نے گزشتہ روز اس ملک کے دار الحکومت منامہ کے جنوبی علاقے ’’العکر‘‘ میں عام لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور لوگوں میں خوف و ہراس پیدا کیا۔
العکر کے علاقے میں آل خلیفہ کے مزدوروں نے ۲۰ شیعہ گھروں پر حملے کر کے گھروں کی توڑ پھوڑ کی۔
اس جرائم پیشہ فورس نے صرف لوگوں کے گھروں پر حملہ کرنے میں اکتفا نہیں کیا بلکہ اس علاقے میں واقعے ایک حسینیہ پر بھی حملہ کیا جس میں رکھی ہوئی مقدس چیزوں منجملہ تربیت حسینی (ع) کی بے احترامی کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲