اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین کے آئين کی اصلاح کے لئے یوکرین کی حکومت کے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کی ضرورت پر تاکیدکی ہے۔
ریانووسٹی کی رپورٹ کے مطابق سرگئی لاوروف نے کہا کہ ماسکو کی ایف کو یوکرین کے آئین کی اصلاح کے لئے اپنے وعدوں پر عمل درآمد پر آمادہ کرنا چاہتا ہے۔ روس کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ کی ایف، جنیوا سمجھوتے کی بنیاد پر، مقامی حکام کو زیادہ سے زیادہ اختیارات دینے کے لئے یوکرین کے آئین میں اصلاح کیے جانے کا پابند ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲