اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی نئی کابینہ نے آج اس ملک کے صدر بشار اسد کے سامنے حلف اٹھایا ۔ وائل الحلقی نے وزیر اعظم ، جبکہ ولید المعلم نائب وزیر اعظم اور وزیر امور خارجہ ، عمران الزعبی وزیر انٹلی جنس اور علی حیدر شام، قومی آشتی کے امور کے وزیر کی حیثیت سے ، نئی کابینہ میں اپنے عہدوں پر باقی رہے۔ شام کی نئی کابینہ میں عماد محمد دیب خمیس کو وزیر بجلی ، ہزوان الوز کو وزیر تعلیم اور نجم حمد الاحمد کو وزیر انصاف کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
...........
242
شام کی نئی کابینہ نے باضابطہ طور پر اپنا کام شروع کردیا ۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی نئی کابینہ نے آج اس ملک کے صدر بشار اسد کے سامنے حلف اٹھایا ۔ وائل الحلقی نے وزیر اعظم ، جبکہ ولید المعلم نائب وزیر اعظم اور وزیر امور خارجہ ، عمران الزعبی وزیر انٹلی جنس اور علی حیدر شام، قومی آشتی کے امور کے وزیر کی حیثیت سے ، نئی کابینہ میں اپنے عہدوں پر باقی رہے۔ شام کی نئی کابینہ میں عماد محمد دیب خمیس کو وزیر بجلی ، ہزوان الوز کو وزیر تعلیم اور نجم حمد الاحمد کو وزیر انصاف کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔