اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہےکہ حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ کے کمانڈروں کی شہادت سے نہ صرف استقامت کمزور نہیں ہوگی بلکہ فلسطین کی آزادی کے لئے مزید مضبوط ومستحکم ہوگی
حزب اللہ لبنان کے بیان میں حماس کے تین کمانڈروں کی شہادت پر ان کے گھر والوں ،استقامت اور ملت فلسطین کو تبریک وتسلیت پیش کی اور غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی گئی ہے .......
/169