







۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی نے آج پاکستان کے شیعہ وفاق المدارس کے سربراہ اور جامعۃ المنتظر کے پرنسپل علامہ سید ریاض حسین نجفی سے تہران میں ملاقات کے دوران کہا کہ عصر حاضر میں اغیار مسلمانوں کے درمیان تشدد پسندی کی ترویج کرنے میں لگے ہوئے ہیں تو ایسی حالت میں بعض افراد قومی اور مذہبی اختلافات کو ہوا دےکر دشمن کی مدد کر رہے ہیں۔








۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲