اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عزام الاحمد نے نامہ نگاروں سے گفتگو میں کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی میں پانچ دن کی توسیع کر دی گئی ہے جس پر گذشتہ آدھی رات سے عمل درآمد شروع ہو گیا ہے ۔یہ ایسی حالت میں ہے کہ بعض حکام پہلے کہہ چکے تھے کہ جنگ بندی صرف تین دن کے لئے ہوگی اس سے قبل بہتر گھنٹے کی جنگ بندی کا وقت گذشتہ آدھی رات کو ختم ہوگی۔
.......
/169