11 اگست 2014 - 16:49
کراچی؛ سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے کاظم شاہ اپنی بیٹی سمیت شہید

شیعیان علی دہشتگردوں کے رحم و کرم پر،سرجانی خداکی بستی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ کاظم شاہ اپنی بیٹی سمیت شہید.

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقےسرجانی ٹاون خداکی بستی میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے کاظم شاہ اور ان کی بیٹی نیہا شہید ہوگئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقےسرجانی خدا کی بستی میں گاڑی پر کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ کاظم شاہ نقوی اور انکی ایک بیٹی نیہا شہید، جبکہ دوسری بیٹی اور زوجہ شدیدزخمی ہوئے ہیں۔ شہداء کی نماز جنازہ آج 11اگست2014بروز پیربعد نمازظہرین خیرالعمل امام بارگاہ انچولی میں ادا کی گیئ۔
.......

/169