ترجمان پیشمرگہ کا بیاناربیل: کردستان کی فوج پیشمرگہ کے ترجمان جبار یاور نے اربیل میں کہا ہے کہ عراق میں دہشتگرد گروپوں جیسے داعش لمبے عرصے تک کاروئیاں جاری نہ رکھ
سکیں گے۔ مختلف عراقی سیاسی جماعتوں اور گروہوں کے درمیان اختلاف حل ہونے کے بعد ان جیسے دہشتگرد گروہوں کیلئے عوام میں جگہ نہیں ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ داعش کردستان کو بھی اپنی ایک ولایت قرار دیتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کردستان کی سرحد پر پیشمرگہ داعش کے دہشتگردوں سے لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
21 جولائی 2014 - 13:27
News ID: 625640
کردستان کی فوج پیشمرگہ کے ترجمان جبار یاور نے اربیل میں کہا ہے کہ عراق میں دہشتگرد گروپوں جیسے داعش لمبے عرصے تک کاروئیاں جاری نہ رکھ سکیں گے۔