ابنا: شام میں بر سر پیکار شدت پسند تنظیم داعش نے ناجائز تعلقات پر ایک خاتون کو سنگسار کردیا۔ شامی مبصر گروپ کے مطابق یہ شام میں داعش کی جانب سے دی جانیوالی س طرح کی پہلی سزا ہے۔ مبصر گروپ کے مطابق جنگجوئوں نے اپنے زیر قبضہ صوبہ رقا کے ایک قصبے کی رہائشی خاتون کو ناجائز تعلقات پر سنگسار کیا‘ سزا پر مقامی رہائشیوں کا ملا جلا رد عمل سامنے آیا۔
.......
/169