ابنا: رپورٹ کے مطابق انیس خود کش حملہ آور جو ملک کے جنوبی حصے میں سرکاری مراکز پر اجتماعی حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے، خود کش حملےسے پہلے ہی فوج کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔ حملہ آوروں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیاگیا ہے۔ ابھی اس خبر کی مزيد تفصیل سامنے نہيں آئی ہے۔
.......
/169