8 جولائی 2014 - 12:08
شامی فوج نے کفر صغیر کو آزاد کر لیا+ تصاویر

شام کے صوبہ حلب کے شہر شیخ نجار کے علاقے ’’کفر صغیر‘‘ کو شامی فوج نے دھشتگردوں سے پاک کر لیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے صوبہ حلب کے شہر شیخ نجار کے علاقے ’’کفر صغیر‘‘ کو شامی فوج نے دھشتگردوں سے پاک کر لیا ہے۔
المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شامی افواج کو شہر شیخ نجار میں دھشتگردوں کے مقابلے میں پے در پے کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔
المنار کی رپورٹ کے مطابق کفر صغیر کا علاقہ اگر چہ اونچائی پر واقع ہے لیکن شامی فوج نے بڑی ہوشیاری سے اسے اپنے قبضے میں لے لیا ہے اس علاقے کو کنٹرول میں لینے کے بعد اطراف کے دیگر علاقوں پر قبضہ کرنا فوج کے لیے کسی حد تک آسان ہو گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲