ابنا: لبنان کی جمعیت علماءاسلام کے رکن شیخ زھیر جعیدی نے آج نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں کہاکہ تکفیری دہشت گرد گروہ نے سعودی عرب ، قطر اور بعض مغربی ملکوں کی مدد و حمایت سے شام میں بڑے پیمانے پر جارحانہ اقدامات انجام دیئے اور اب وہی شام میں ناکامی کے بعد عراق کے بعض شہروں پر حملہ کرنے کے بعداس پر قابض ہوگئے ہيں ۔
.......
/169