ابنا: ایران کے نائب وزیر خارجہ اپنے دورۂ ماسکو میں مشرقی وسطی کے امور میں روسی صدر ولادیمیر پوتین کے نمائندے میخائل بوگدانف سے علاقے کے مختلف مسائل منجملہ انتہا پسندی، عراق، شام، فلسطین اور بحرین کی صورت حال کے بارے میں گفتگو کریں گے۔علاقے کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر ایران کے نائب وزیر خارجہ جناب حسین امیر عبد اللہیان کا دورۂ روس، قابل ذکر اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔
.......
/169