ابنا: رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نماز ظہر و عصر پہلی رمضان سے لیکر آخر رمضان تک رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگي۔اس معنوی تقریب میں تمام روزدارا مؤمنین شرکت کرسکتے ہیں۔ اذان ظہر سے قبل قرآن مجید کے ایک جز کی تلاوت بھی کی جائے گی۔
.......
/169