اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کربلا میں آستانہ حرم امام حسین (ع) و حضرت عباس(ع) کی جانب سے منعقدہ بہار شہادت کے عنوان سے بین الاقوامی فیسٹیول جو گزشتہ ہفتے بروز منگل کو شروع ہوا تھا آج حرم امام حسین (ع) کے خاتم الانبیاء ہال میں اختتام پذیر ہوا۔
ابنا کی رپورٹ کے مطابق فیسٹیول میں شرکت کرنے والے مہمانوں نے دونوں روضوں میں جاری بڑے بڑے پرجیکٹوں نیز کربلا کی بین الاقوامی لائبریری کا دورہ کیا۔









۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲